How to Earn money from Ebl Pakistan
How to Earn money from Ebl Pakistan
السلام علیکم دوستو ; آج میں ایک ایسی کمپنی آپ سے متعارف کرانے جارہا ہوں جسکو جواٸین کرکے آپ ایک اچھی ارننگ حاصل کرسکتے ہیں۔
ایسے دوست جو کہ پارٹ ٹاٸم کام کرکے ارننگ حاصل کرناچاہتے ہیں وہ اس بزنس پلان کو ایک مرتبہ ضرور توجہ سے سمجھیں۔ کمپنی کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔
اس کمپنی کا نام EBL PAKISTAN ۔
یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس میں آپ %100 اعتماد کے ساتھ اچھی ارننگ حاصل کرسکتے ہیں۔۔
یہ کمپنی ایف بی آر اور ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ ہے اس میں آپ 750 روپے میں اپنا اکاؤنٹ بناکر اچھی ارننگ ۔کا آغاز کرسکتے ہیں
۔اور آن لاٸین میں آپکو کوٸی ایسی کمپنی نہیں ملے گی جس میں صرف 750 روپے کی رجسٹریشن سے لاکھوں ۔روپے کی آمدن حاصل کی جاسکتی ہو
۔جی ہاں دوستو آپ نے صحیح سنا کہ اتنے کم رجسٹریشن والے پیکیج سے اسٹارٹ کرکے جسکی آگے جیسے جیسے تفصیل دیتا جاٶں گا سمجھ آتی جاۓ گی۔ مگر اس میں ایک بات ضرور ہے کہ اس آرٹیکل کو غور سے پڑھنا اور سمجھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
سب سے پہلے آپکی ذمہ داری ہے کہ ایک مرتبہ گوگل اور سوشل نیٹ ورک پر اسکی مکمل جانچ پڑتال کریں۔ جیسے آپ کی تسلی ہوجاۓ کہ واقعی یہ ایک رجسٹرڈ پلیٹ فارم ہے اور اس وقت تک بہت سے لوگ اس سے ارننگ حاصل کرچکے ہیں۔ اور روزانہ کی بنیاد پر ارننگ کررہے ہیں۔ اس میں سب سے پہلے جو چیزیں ضروری ہیں انکی تفصيل
١۔ شناختی کارڈ والا مکمل نام۔
٢۔ شناختی کارڈ نمبر
٣۔جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ نمبر
٤۔ ای میل
٥۔ سات سو پچاس روپے جوکہ آپ کمپنی اکاؤنٹ میں جمع
کراٸیں گے تو اسکے بعد آپکا اکاؤنٹ بنا دیا جاٸیگا۔
۔
سوال ۔۔اکاؤنٹ مکمل ہونے کے بعد مجھے ارننگ کیسے ہوگی اور آگے مجھے کیا کرنا ہوگا؟
جیسے آپکا کمپنی میں اکاؤنٹ بن گیا تو آپ آگے اس سسٹم
کی معلومات اپنے دوستوں کو دینگے اور انکو اپنی ٹیم کا حصہ بناٸیں گے۔ اور جیسے ہی آپ نے اپنی ٹیم میں ایک دوست داٸیں اور ایک دوست کو باٸیں جواٸین کرایا تو کمپنی کی طرف سے پہلا بونس 200 روپے ملیں گے۔ اور جن دوستوں کو آپ نے جواٸین کرایا تھا وہ اپنے دو دو دوستوں کو جواٸین کراٸیں گے تو بونس کی صورت میں آپکو چارسوروپے کمپنی کی طرف سے ملیں گے۔ اور آگے ہر راٸٹ اور لفٹ میچنگ ہونے پر آپکو دو سو روپے ملیں گے۔
اور اس کمپنی میں آپ روزانہ 3600 روپے تک کماسکتے ہیں ۔صرف ایک مرتبہ 750 روپے کی جواٸننگ لگا کر اور آپ اس کام کو پارٹ ٹاٸم کرکے اتنی ارننگ آسانی سے لے سکتے ہیں۔ اگراس پر فوکس کرکے کام کریں تو اس کمپنی سے روزانہ کا 3600 تین ہزار چھ سو روپے ۔
ہفتہ وارپچیس ہزار دو سو روپے 25200
ماہانہ ایک لاکھ آٹھ ہزار روپے 108000
صرف ایک سال میں آپ 1296000 بارہ لاکھ چھیانوے ہزار روپے کی ارننگ کرسکتے ہیں وہ بھی صرف چھوٹی سی رقم سات سو پچاس روپے کا اکاؤنٹ بنا کر۔
اس کے بعد کمپنی کی طرف سےرینکنگ اور جو انعامات ہیں انکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
Right/left
1 Star 10/10 Efile for all Members
2 Star 30/30 Trainer Certificate
3 Star 100/100 Head ofc visit as a VIP
4 Star 500/500 4G LTE Smart Phone
5 Star 1000/1000 Core i7 Liptop
6 Star 2500/250 4k Smart LAD
7 Star 5000/5000 Honda cg 125
8 Star 10k/10k Hajj Packge
9 Star 20k/20k Mehran car 800cc
10 Star 30k/30k Honda XLI 1300cc
11 Star 40k/40k 7 Tickets word trip
12 Star 50k/50k ultimate Sweet house
دوستو کمپنی کے انعامات کو اگر دیکھا جاۓ اور فوکس کرکے کام اسٹارٹ کیا جاۓ تو زیادہ سے زیادہ دو سال میں یہ سب اچیومنٹ حاصل کی جاسکتی ہیں۔ اب کرنا کیا ہے۔۔
سب سے پہلے گوگل پر سرچ کرکے تسلی کریں۔
اسکے بعد سات سو پچاس روپے سے اسٹارٹ لیں۔
اور اس پیغام کو دوستوں سے زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں۔ روزانہ کہ بنیاد پر ٹارگٹ بنا کر سسٹم کی گروتھ کرتے جاٸیں۔۔۔
اللہ نے چاہا تو کامیابی ہمارا مقدر ہوگی۔ اللہ ہم سب کو کامیابیاں عطافرماۓ آمین
مزید رابطہ کریں۔
زیرو تین سو ایک پچاس بانوے ایک سو اٹھسٹھ 68
Comments
Post a Comment